0

کیا بزدار صاحب نے جماعت اسلئے چھوڑی کیونکہ انھیں نظر آگیا ہے کہ بلاول بہت مقبول ہوگئے ہیں اب ہماری سیاست ختم یا فواد صاحب نواز شریف کی مقبولیت دیکھ کر سیاست سے الگ ہوئے۔ سیاستدان تو اپنی سیاست بچانے کےلئے موقف بدلُ لینگے لیکن عوام کا کیا کرینگے، شعور کا جن کیسے قابو ہوگا۔اطہر کاظمی کی گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں