0

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی

عمران خان، بشریٰ بی بی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری، فرح گوگی اور دیگر کو پرچے میں نامزد

“آرٹ آف ٹائمز” کے ملازم نے عمران خان کی جانب سے دکان کا جعلی لیٹر ہیڈ استعمال کرنے کے خلاف تھانہ سیکریٹیریٹ اسلام آباد میں درخواست جمع کرادی

درخواست گزار نسیم الحق کے مطابق عمران خان اور دیگر نے ان کی دکان کا لیٹر ہیڈ اور جعلی دستخط استعمال کیئے عمران خان نے توشہ خانے کے تحائف بیچنے کیلئے ہمارے دکان کا جعلی لیٹر ہیڈ اور دستخط استعمال کیئے،

درخواست گزار عمران خان، بشری بی بی، زلفی بخاری اور فرح گوگی پر 420، 467، 468 اور 471 پی پی سی 1860 کے تحت ایف آئی آر درج کی جائے،

درخواست کا متن عمران خان اور دیگر نے گھڑی ، کف لنکس اور دیگر تحائف کی جعلی رسیدیں بنا کر ساکھ کو نقصان پہنچایا،

درخواست درخواست گزار نیسم الحق کے مطابق نہ اس نے کبھی ایسی کوئی چیزیں خریدیں اور نہ کبھی بیچیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں