شریف فیملی نے جب بھی بیرونی ممالک کے دورے کیے ہیں تو اپنا ذاتی تعلق بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن عمران خان بطور وزیراعظم جتنے دورے کیے ہیں سب کا مشاہدہ کریں عمران خان کی گفتگو دیکھیں تو صاف نظر آتا ہے عمران خان نے ذاتی تعلق نہیں بنایا بلکے سب سے پہلے پاکستان یہ والی سوچ رکھی ہے۔بیرسٹر احتشام
0