0

۔190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں۔

۔190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل

نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں۔

نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزراء،اور کابینہ کے ممبرز کے نام گاڑیاں، جائیدادوں،اوکانٹس کا ریکارڈز طلب کر لیا۔ نیب نے تمام صوبوں کے سیکرٹیری ایکسائز سے 22 سیایس رہنماوں کے نام گاڑیاں،گھر،پلاٹس،زمینوں کا ریکارڈز کیلئے مراسلے جاری کر دئیے۔

نیب نے شیخ رشید احمد،پروہز خٹک،عمر ایوب،حماد اظہر،مراد سعید،اسد عمر،فواہد چوہدری،مراد سعید کے نام اثاثوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

نیب نے اعظم سواتی،علی زیدی،فیصل واوڈا،علی امین گنڈہ پور،شفقت محمود،غلام سرور شریں مزاری کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

:نیب نے خالد مقبول صدیقی،فروغ نسیم،خسرو بختیار،اعجاز احمد شاہ،سمیت دیگر کے نام جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لیا ہے۔

:نیب راولپنڈی نے 22 سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام اور ٹرانسفر گاڑیاں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے

۔:2018 سے ابتک سابق وفاقی وزراء نے جتنی گاڑیاں خریدی،یا فروخت کی تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔نیب نوٹس نیب سابق وزراء اور کابینہ ممبران سمیت دیگر کیخلاف 190 ملین پاونڈز کی غیر منتقلی کی تحقیقات کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں