0

نوشہرہ میں غربت سے تنگ آکر ایک خاتون نے 3 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی۔

ذرائع کے مطابق دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو بچالیا گیا،

جبکہ ایک بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی اور دوسرے دو بچوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔

اس خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کا شوہر اور تینوں بچے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، پریشانیوں سے تنگ آکر انہوں نے دریا میں چھلانگ لگائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں