پاکستان
جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے: اسپیشل پراسیکیوٹر
لاہور: اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے اظہار کیا ہے کہ جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی…
راجہ ریاض کا نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام دینے کا فیصلہ
راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی، جس میں نگران سیٹ اپ اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
سیاسی جماعتوں کا کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، نام سامنے آ گئے
سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو نگران وزیرِ اعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت، کسی جج، ریٹائرڈ بیوروکریٹ، ٹینکو کریٹ کو وزیرِ اعظم نہیں بنایا گیا۔ نگران وزیرِ اعظم کے لئے بزرگ سیاستدان افراسیاب خٹک، سینیٹر…
ملک بھر میں حکومت کا محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنےکا فیصلہ
حکومت نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس فیصلے کی تصدیق کے لئے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومت کو مراسلہ بھیج…
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جا رہا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان
حکومتی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بیان دیا ہے کہ یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایف آئی…
پیٹرول کی آدھی قیمت،300 یونٹس بجلی مفت،آئی پی پی کا منشور تیار
اسلام آباد : استحکام پاکستان پارٹی نے ایک بہت ہی یونیک منشور پیش کیا ہے۔ اس منشور میں کئی اہم اصلاحات کا اعلان کیا گیا ہے جو مختلف معاشرتی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی اور مستقبل کے لئے بہت اہم…
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو معاف کرنے کے موڈ میں نہیں، نگران سیٹ اپ لمبے عرصے تک چلے گا۔
سیاسی جماعتوں کے لیے اچھی بات نہیں کہ نوے دن میں انتخابات کروانے کے لیے ایک ہفتہ پہلے اسمبلی تحلیل کر دی جائے۔ سینیئر صحافی مظہر عباس کے مطابق، حکومت انتخابات کی طرف جا رہی ہے اور نگران وزیراعظم کسی…
نوشہرہ میں غربت سے تنگ آکر ایک خاتون نے 3 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی۔
ذرائع کے مطابق دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو بچالیا گیا، جبکہ ایک بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی اور دوسرے دو بچوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ اس خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ…
شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا
کراچی: شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اب چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا ہے، اور چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے…
سائفر سازش کی کہانی کھل کر سامنے آ گئی، اعظم خان کا 164 کا بیان
اعظم خان کا 164 کا بیان!!! امریکی سائفر کی کہانی سابق پرنسپل سیکرٹری کی زبانی۔ اعظم خان نے سائفر کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی۔ ـ8مارچ 2022 کو سیکرٹری خارجہ نے اعظم خان کو سائفر کے بارے میں بتایا شاہ…